معاشرے میں یوں تو بہت سارے لوگ بہت ساری تکلیفوں سے دوچار رہتے ہیں، اور وہ سب ہمدردی کے قابل ہوتے ہیں، تاہم مجھے بہت ترس آتا ہے ان لوگوں پر جو محض اس وجہ سے شدید ذہنی اذیت سے دوچار رہتے ہیں، کہ انہوں نے کسی کی مدد کے جذبہ سے اسے قرض دے دیا ہوتا ہے، یا کسی کی مشکل آسان کرنے کے لئے ادھار مال فروخت کردیا ہوتا ہے، قرض دار تک رسائی کی زحمت، قرض واپس مانگنے کی تکلیف اور پھر بھی قرض واپس نہ ملنے کا کرب، غرض اذیتوں کا ایک طویل سلسلہ چلتا رہتا ہے، جس سے وہ لوگ قدرے محفوظ رہتے ہیں جن کے دل میں ہمدردی کا جذبہ نہیں ہوتا۔
جاننا چاہئے کہ بلاسودی قرض کا نظام مسلم معاشرہ کی خوبی اور امتیاز ہے، یہ مسلم معاشرہ پر اللہ کی خاص رحمت کا مظہر ہے۔ کسی اور معاشرہ میں ضرورت مندوں کی مدد کا اتنا اچھا انتظام شاید نہیں ہے، اس انتظام کی حفاظت ضروری ہے، اور اس کے لئے بہت ضروری ہے کہ اس سلسلے کی الہی تعلیمات کا بھرپور لحاظ کیا جائے۔
قرآن مجید کی سب سے طویل آیت ادھار لین دین کا سلیقہ سکھاتی ہے، اگر ہم اس کی تعلیمات سے اپنی زندگی کو آراستہ کرلیں، تو شخصیت میں حسن پیدا ہوجائے، معاشرہ کو سکون ملے اور بلا سودی قرض کے اس الہی نظام کی رحمتیں سایہ فگن رہیں۔ قرآن مجید کی یہ آیت کہتی ہے اور تاکید کے ساتھ کہتی ہے کہ ادھار کی رقم چھوٹی ہو یا بڑی، اس کی واپسی کی مدت طے کرو اور مدت کے ساتھ اس کو تحریری شکل دو۔
اصولی بات ہے کہ قرض ادھار کا معاملہ کرتے وقت ہی قرض کی واپسی کے سلسلے میں یا تو مدت کا تعین ہو، یا قرض دار حق دار سے طے کرے کہ مطالبہ کے فورا بعد یا مطالبہ کے بعد ایک متعین عرصہ کے اندر وہ قرض لوٹادے گا۔ غرض قرض کی واپسی کے سلسلے میں وقت کا طے ہونا ضروری ہے اور پھر جو بات بھی طے ہوجائے اسے تحریر میں لانا بھی ضروری ہے۔
مدت کے ساتھ قرض کی رقم کو لکھنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ آگے چل کر رقم کے سلسلے میں کسی بھول چوک کے نتیجہ میں تنازعہ پیدا نہیں ہوتا، اور کوئی کسی کا مال انجانے میں حرام طریقے سے کھانے کا مرتکب نہیں ہوتا۔ کیونکہ دوسرے کا مال حرام طریقے سے کھانا تو پیٹ میں جہنم کے انگارے بھرنا ہے، اور یہ بڑے گھاٹے کا سودا ہے۔
قرض کی واپسی کی تاریخ طے ہوجانے کے بعد قرض دار کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ حق دار کو طے شدہ تاریخ پر بنا مانگے رقم ادا کردے، اور اگر کسی واقعی ناگزیر سبب سے وہ ادا نہیں کرسکتا ہو تو اس تاریخ کے گزرنے سے پہلے اپنی کوتاہی کے لئے معذرت خواہ ہوکر اگلی تاریخ مانگ لے۔ غرض یہ کہ کوئی قرض کتنا ہی پرانا ہوجائے مگر کبھی بھی تاریخ کے بغیر نہیں رہے، اور ہر تاریخ قرض دار خود پیش قدمی کرکے مانگے، خواہ کتنی ہی بار نئی تاریخ مانگنا پڑے۔
عام طور سے ہوتا یہ ہے کہ طے شدہ تاریخ گزر جانے کے بعد قرض دار معذرت پیش کرنے اور نئی تاریخ مانگنے کی اخلاقی ذمہ داری کو نظر انداز کردیتا ہے، اور اس کے بعد جیسے جیسے دن گزرتے جاتے ہیں، حق دار کے دل میں وسوسے سر اٹھانے لگتے ہیں اور وہ قرض دار کے سلسلے میں بدگمان ہونے لگتا ہے۔ اسے یہ لگتا ہے کہ قرض دار نے اس کے قرض کو یکسر فراموش کردیا ہے، اور اگر قرض دار فون اٹھانا بند کردے تب تو حق دار کا ذہنی کرب بہت بڑھ جاتا ہے، اور اس کو اپنا حق صاف خطرے میں نظر آتا ہے۔
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا بہترین اسوہ دیکھئے کہ ایک شخص نے وقت متعین سے پہلے ہی آپ سے قرض کی واپسی کا مطالبہ کیا، اور سب کے سامنے سخت کلامی کی، آپ کے ساتھیوں کو غصہ آیا، مگر آپ نے انہیں روک دیا اور کہا کہ یہ حق دار ہے اسے یہ حق بھی حاصل ہے، اس کے بعد اس کو اس کے حق سے بڑھا کر واپس کیا۔ حالانکہ وہ شخص ادائیگی کی طے شدہ تاریخ سے پہلے ہی مطالبہ کرنے آگیا تھا۔
ادائیگی کی تاریخ گزرجانے کے بعد اگر حق دار کو قرض دار کا تعاقب کرنا پڑے تو یہ تو قرض دار کے لئے بڑی شرم کی بات ہے، اور شرافت ومروت کے یکسر خلاف ہے، قرض دار کی تو اخلاقی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ حق دار کو کسی بھی ذہنی اذیت سے محفوظ رکھنے کا انتظام کرے، جس طرح اس نے قرض دے کر اسے ایک بڑی تکلیف سے بچالیا تھا۔ اور کیا اچھائی کا بدلہ اچھائی نہیں ہے؟؟ هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ۔
5 تبصرے
ہیلو ایک انسائکلوپیڈیا سویا ٹین سے Feliz سے Que دا اقوام متحدہ vistazo ایک ایم آئی گران ذاتی ڈی کومو conseguí کیٹلوگ préstamo سے Deseo ڈیل سینئر جوس لوئیس سے Quien ES ال maneger ڈی جوس لوئیس préstamo کمپنی، سے Quiero USAR rápidamente یسٹا oportunidad پیرا dejar سے Que سے Todo el دنیا SEPA ڈی esto کیا، ایم ڈی کارلوس Bulgheronic سے Desde بیونس آئرس Agentina، یو estaba این busca ڈی اقوام متحدہ préstamo پیرا iniciar کیٹلوگ propio negocio این apoyo de mi کی negocio DE LA agricultura، لاس gastos، اے ایس آئی سے Que SE دل آن لائن کھیل آن busca ڈی préstamo سے Cuando مجھے encontré کون algunos prestamistas سے Que hacen trampa Y estafado ایک ایم آئی میں Poco Dinero کی این سے Ese proceso ڈیل Tiempo کی SE confundió II سے Ni siquiera SE QUE مزید سے Hacer، سے Porque ایل میں Poco Dinero کی Que کی tenía کون سے Mi FUE llevado براہ esos bastardos fraudulentos سے Que SE hacen llamar لاس prestamistas ڈی créditos اصلی یایسآا سے Que اقوام متحدہ کے ویاس Fiel کی کومو یو estaba navegando ایک través DE LA انٹرنیٹ این busca ڈی trabajo مجھے encontré کون algunos testimonios تبصرے EN ایل مارکیٹ ڈی ؤنا D. کارلوس، Y لا Senora کی ماریا لن EN لا فارم آن Que کی reciben ایس یو préstamo ڈی بینکو ڈی لا سییوداد ڈی لا empresa ای میل: joseluisloans@gmail.com، اے ایس آئی سے Que مجھے dije ایک MI mismo سے Que سے Debo ڈار ایک esto کیا اقوام متحدہ سے Juicio سے Porque یو estaba ٹین asustado کون respecto ایک سے Lo Que لاس otros prestamistas hicieron ایک MI، اے ایس آئی سے Que مجھ سے Fui براہ delante ٹومے ایس یو dirección ڈی correo electrónico ذاتی Que کی SE encontraba این esos تبصرے EN ایل مارکیٹ یایسآا سے Que سے Entre این رابطے کون ال پیرا informarle ڈی سے Que یو estaba arbitrado ایک ال براہ algunos گاہکوں سے Que recibieron ایس یو préstamo ڈی ایس یو compañía، D. کارلوس، Y لا Senora کی ماریا لن براہ ESO، سے Cuando OYO سے Que estaba muy سے Feliz براہ ESO، براہ بیشک سے Que MI سے Que سے Estoy EN لا compañía adecuada aseguró سے Donde سے Puedo recibir کیٹلوگ cantidad ڈیل préstamo سے Deseo، dieron MI ایل formulario ڈی solicitud ڈی préstamo prestatario پیرا presentar Y devolver، بیشک hice سے Todo ESO، پنیل سے Que تودا سے Mi معلومات necesaria acerca de mi کی، اے ایس آئی سے Que مجھے dieron لاس Terminos کی Y کنڈیشنگ ڈی ایس یو compañía TODO کی transcurrió گناہ سے Problemas، گناہ سے Perder Tiempo کی، این کوئی menos ڈی 24 گھنٹے سے Que estaba informó سے Que سے Mi préstamo سوما válida ڈی 9.000.000 ڈی dólares ہا Sido کی registrado Y aprobado براہ ایس ڈی préstamo ڈی fiduciario، اے ایس آئی سے Que این سے Ese proceso ڈیل Tiempo کی یو estaba ٹین سے Feliz سے Cuando مجھے Dijeron کی Que کی debería enviarlos براہ لا BANCA سے Detalles، پیرو estaba میں Poco escéptico ڈی سے Hacer براہ بیشک سے Que Le dije سے Que tenemos جنتا سے Confianza Y سے Creo Que کی کے لئے اس prestamista llamado سینئر ابرہام لیس دی سے Cuenta bancaria براہ بیشک سے Que سوں sorprendente سے Que recibo Y الرٹ ڈی ایم آئی بینکو سے Que ایم آئی سے Cuenta ہا Sido کی acreditado con لا سوما ڈی 9.000.000 dólares فی ایل سینئر جوس لوئیس. یایسآا سے Que کون urgencia enviarle اقوام متحدہ correo electrónico سے Que سے Tengo recibir کیٹلوگ préstamo کون Exito کی، براہ بیشک سے Que غلط queridos Hermanos کی Y hermanas براہ اخی todavía این busca ڈی compañía ڈی préstamos Genuina کی Voy کی ایک avisarle سے Que لا amabilidad ڈی ponerse این رابطے کون ایل سینئر جوس لوئیس کون اس mismo correo E-: joseluisloans@gmail.com Y یو SE سے Que ال کے علاوہ لی ayudará con لا cantidad ڈیل préstamo سے Deseo Bien کی، enviarlas براہ correo electrónico hoy نے این ویاس Y Usted کی سیرا Feliz کی ڈی haberlo hecho کی. D. کارلوس Bulgheronic سے Desde بیونس آئرس Agentina
Replyپیارے سر / میڈم، "2 دن کے ساتھ مکمل طور پر قرض کے طور پر قرض. ہنہ الالالامپانی"، ایکس ماس قرض، "ہاؤس قرض، 2٪ سود کی شرح میں بزنس قرض." درج افراد کو مندرجہ ذیل معلومات کے ساتھ ای میل کے ذریعہ قرض آفس سے رابطہ کرنا چاہئے: " ،
Replyپہلا نام:.....
آخری نام: ......
ملک:.......
فون نمبر:.....
اختتام: ......
AGE: .............
SEX: ......
ازدواجی حیثیت:......
قرض کی ضرورت ہے: ......
ماہانہ آمدنی......
قرض دورہ: ......
ای میل: hannahzaraloancompany@gmail.com، شکریہ اور خدا کی نعمت، احترام
تیز رفتار اور سستی قرض کے لئے اب درخواست کریں
Replyکیا آپ کو ایک کاروباری قرض، ذاتی قرض، رہن، کار قرض، قرض استحکام قرض، غیر محفوظ شدہ قرض، وینچر کیپٹل وغیرہ وغیرہ تلاش کرنا ہے یا آپ کو بینک یا مالیاتی ادارے کی جانب سے قرض سے انکار کردیا گیا ہے، فکر مت کرو، ہم یہاں ہیں اپنے خواب کو درست بنانے کے لئے، فریڈ لیری قرض فرم تصدیق اور ضمانت دی گئی ہے، ہم افراد اور کمپنی کو قرضے کی پیشکش کرتے ہیں کہ وہ 3٪ کی سستی سود کی شرح پر؛ £ 500.000.00 سے £ 500،000.000.000.00 تک. آو اور گواہی کرو. مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں (fredlarryloanfirm@gmail.com) یا (fredlarryloanfirm@hotmail.com)
تیز رفتار اور سستی قرض کے لئے اب درخواست کریں
Replyکیا آپ کو ایک کاروباری قرض، ذاتی قرض، رہن، کار قرض، قرض استحکام قرض، غیر محفوظ شدہ قرض، وینچر کیپٹل وغیرہ وغیرہ تلاش کرنا ہے یا آپ کو بینک یا مالیاتی ادارے کی جانب سے قرض سے انکار کردیا گیا ہے، فکر مت کرو، ہم یہاں ہیں اپنے خواب کو درست بنانے کے لئے، فریڈ لیری قرض فرم تصدیق اور ضمانت دی گئی ہے، ہم افراد اور کمپنی کو قرضے کی پیشکش کرتے ہیں کہ وہ 3٪ کی سستی سود کی شرح پر؛ £ 500.000.00 سے £ 500،000.000.000.00 تک. آو اور گواہی کرو. مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں (fredlarryloanfirm@gmail.com) یا (fredlarryloanfirm@hotmail.com)
Ofrecemos variedad de finanzas que incluyen: préstamos personales, préstamos hipotecarios, préstamos para la consolidación de la deuda, préstamos para automóviles, préstamos agrícolas, préstamos comerciales y préstamos para empresas con una tasa de interés del 3% anual y es fija. Correo electrónico: willianloanfirm6@gmail.com, whatsapp +1(214)305-8945
Replyایک تبصرہ شائع کریں